| آسان زندگی کو کرتے رہے سبھی |
| جنت کا نام لو تو کہتے ہیں پھر سہی |
| کھوئے ہوئے ہیں اکثر دنیا کی زندگی میں |
| یہ بھول کر کہ یاں سے جانا بھی ہے کبھی |
| آسان زندگی کو کرتے رہے سبھی |
| جنت کا نام لو تو کہتے ہیں پھر سہی |
| کھوئے ہوئے ہیں اکثر دنیا کی زندگی میں |
| یہ بھول کر کہ یاں سے جانا بھی ہے کبھی |
معلومات