اب کہ مے خانۂ الفت سے صنم جاتا ہوں
پیکرِ ناز سے پھر کھا کے ستم جاتا ہوں
اپنے سینے میں چھپائے ہوۓ غم جاتا ہوں
اٹھ کہ مے خانے سے اب سوۓ حرم جاتا ہوں
.
نشۂ عشق میں مخمور نگاہوں کی قسم
شوخئ حسن کی معصوم اداؤں کی قسم

29