ہو ایسی خوبرو سی داستاں کا فقرہ تُم |
کہ جس کو لوحِ ازل سے چھپا کے رکھا ہے |
کہ جس کے گرد سبھی داستاں بنائی ہے |
کہ جس کو پڑھنے پر چوم لینا واجب ہے |
ہو ایسی خوبرو سی داستاں کا فقرہ تُم |
کہ جس کو لوحِ ازل سے چھپا کے رکھا ہے |
کہ جس کے گرد سبھی داستاں بنائی ہے |
کہ جس کو پڑھنے پر چوم لینا واجب ہے |
معلومات