بیٹوں نے ورثے کی کی ہے بندر بانٹ
بیٹی نے حق مانگا تو ماں نے دیا ڈانٹ
عورت ہی عورت کا جب ساتھ نہ دے
تو بیٹے کر لیتے ہیں ساری کانٹ چھانٹ

0