دکھڑا کسے سناؤں اک آپ کے علاوہ |
دکھتے دلوں کا ہیں بس اک آپ ہی مداوا |
اس ایک آس پر دل زندہ ہے آج تک کے |
اک روز اس گدا کو بھی آئیگا بلاوا |
دکھڑا کسے سناؤں اک آپ کے علاوہ |
دکھتے دلوں کا ہیں بس اک آپ ہی مداوا |
اس ایک آس پر دل زندہ ہے آج تک کے |
اک روز اس گدا کو بھی آئیگا بلاوا |
معلومات