آج کل پابندی لگی ہے سلام اور آدابوں پر
یہ عَدُو تو یارو جھنجلا رہا ہے فتح یابوں پر
میرے اللہ تیری محبت کے متوالوں کی ہو خیر
مفتیوں اور مولویوں کا قبضہ ہے اب محرابوں پر
ظالموں کے ظلم و ستم پر سبھی عاشق کہتے ہیں
لگتا ہے ہم کو جیسے شبنم گرے ہے گُلابوں پر

15