تاؤنی راجپوت مانگتے ہیں دعا
راؤ تیمور بھائی خوش رہے سدا
لبوں کی یہ ہنسیاں ہو مبارک
آپ کو شادی کی خوشیاں مبارک
آفتیں بلائیں آپ سے کوسوں رہیں دور
خوشگوار زندگی میں ہی رہیں مسحور
دعاگو:
رانا عمران صدیق

0
73