| عشق آلودہ ہوا ہے میرا |
| سب ہی فالودہ ہوا ہے میرا |
| جب سے اِس دشتِ جنوں میں آیا |
| ذہن فرسودہ ہوا ہے میرا |
| پھر چلوں کیا اُسی دکھ کی جانب! |
| درد آسودہ ہوا ہے میرا |
| اس غمِ درد نے چھیدا مجھ کو |
| تن خراشیدہ ہوا ہے میرا |
| اب رگوں سے نا لہو ٹپکے گا |
| روگ مفصودہ ہوا ہے میرا |
| عشق آلودہ ہوا ہے میرا |
| سب ہی فالودہ ہوا ہے میرا |
| جب سے اِس دشتِ جنوں میں آیا |
| ذہن فرسودہ ہوا ہے میرا |
| پھر چلوں کیا اُسی دکھ کی جانب! |
| درد آسودہ ہوا ہے میرا |
| اس غمِ درد نے چھیدا مجھ کو |
| تن خراشیدہ ہوا ہے میرا |
| اب رگوں سے نا لہو ٹپکے گا |
| روگ مفصودہ ہوا ہے میرا |
معلومات