| کچھ لوگ ہم پر زبانی صدقے واری ہیں جاتے |
| ضرورت پڑنے پر کبھی نظر بھی نہیں آتے |
| کاش کبھی موصوف سے کام ہی نہ پڑتا |
| کم از کم مدتوں سے بنا بھرم تو نہ ٹوٹتا |
| کچھ لوگ ہم پر زبانی صدقے واری ہیں جاتے |
| ضرورت پڑنے پر کبھی نظر بھی نہیں آتے |
| کاش کبھی موصوف سے کام ہی نہ پڑتا |
| کم از کم مدتوں سے بنا بھرم تو نہ ٹوٹتا |
معلومات