| ان چراغوں کی اندھیروں سے ازل سے ضد ہے |
| یہ بجھیں گے تو دیے اور جلا جائیں گے |
| کون کہتا ہے بجھی آنکھ تو مٹ جائیں گے |
| نئی آنکھوں میں نئے خواب جگا جائیں گے |

معلومات