میری ہر اک رگ میں تیری خواہش بھی ہے |
تم چلے آؤ کہ دل میں گردش بھی ہے |
آؤ مل بیٹھیں محبت کی باتیں ہوں |
خوب موسم ہے کہ باہر بارش بھی ہے |
کامران |
میری ہر اک رگ میں تیری خواہش بھی ہے |
تم چلے آؤ کہ دل میں گردش بھی ہے |
آؤ مل بیٹھیں محبت کی باتیں ہوں |
خوب موسم ہے کہ باہر بارش بھی ہے |
کامران |
معلومات