مومنو کردار ہوتا اتنا اعلیٰ ٹھیک تھا |
جتنے اعلیٰ مسجدوں کے یہ منا رے ہو گئے |
بات کرتا کون ہے ملت کی اور اسلام کی |
سب ہمارے بھائی فرقوں کے سہارے ہو گئے |
مومنو کردار ہوتا اتنا اعلیٰ ٹھیک تھا |
جتنے اعلیٰ مسجدوں کے یہ منا رے ہو گئے |
بات کرتا کون ہے ملت کی اور اسلام کی |
سب ہمارے بھائی فرقوں کے سہارے ہو گئے |
معلومات