دلنشیں پیارے لمحات یہ مبارک ہو |
رخصتی یہ شان الرحمن کو مبارک ہو |
کتنے دلربا ، دلکش دلنشیں نظارہ ہے |
ہر طرف محبت اور دل لگی نظارہ ہے |
دلکشی نظارے لمحات یہ مبارک ہو |
دلنشیں پیارے لمحات یہ مبارک ہو |
رخصتی یہ شان الرحمن کو مبارک ہو |
دولہن پتر گھٹی کی بڑی ہیں شہزادی |
دولہا بھی بھاٹاباڑی کی ہیں بڑی ہستی |
یہ سجی ہے محفل سہرا سبھی مبارک ہو |
دلنشیں پیارے لمحات یہ مبارک ہو |
رخصتی یہ شان الرحمن کو مبارک ہو |
ہر گھڑی مصیبت سے محفوظ تو خدا رکھنا |
ہر خوشی سدا ان کو خوب تو عطا کرنا |
ہر خوشی نکاح کی اُن کو سدا مبارک ہو |
دلنشیں پیارے لمحات یہ مبارک ہو |
رخصتی یہ شان الرحمن کو مبارک ہو |
علم و فن،ادب کے بحرِ رواں ہیں مولانا |
ہیں ہمارے بھاٹاباڑی کی شان مولانا |
دل لگی منور کو آپ کی مبارک ہو |
دلنشیں پیارے لمحات یہ مبارک ہو |
زندگی یہ شان الرحمن کو مبارک ہو |
معلومات