ذکر حبیب کبریا لائیں زبان پر
صل علی کا ورد سجائیں زبان پر
نازل ہوں برکتیں در و دیوار کھل اٹھیں
اشعار نعت مل کے جو  لائیں زبان پر

0
2