ہم کیا جانیں آزاد فضا اور مُلک کی قدر
کشمیر و فلسطین کی حالت ہے بہت اَبتر
ہمیں اپنے ملک کو رکھنا ہے سنبھال کر
دُعا ہے کہ وطن کو نہ لگے حاسدین کی نَظر

0
59