| دل میں جو بس گیا ہے وہ بندہ عجیب ہے |
| کتنا ہی دور کیوں نہ ہو میرے قریب ہے |
| حسرت ہے دل میں ملنے کی عرصہ دراز سے |
| امّیدِ وصل ہے مجھے باقی نصیب ہے |
| میاؔں حمزہ |
| دل میں جو بس گیا ہے وہ بندہ عجیب ہے |
| کتنا ہی دور کیوں نہ ہو میرے قریب ہے |
| حسرت ہے دل میں ملنے کی عرصہ دراز سے |
| امّیدِ وصل ہے مجھے باقی نصیب ہے |
| میاؔں حمزہ |
معلومات