پھر سے تیار ہے اک سفینہ چلو
عاشِقو آؤ سوئے مدینہ چلو
یہ عجب رِیت ہے، ہاربھی جیت ہے
لے کے در پر اگر چاک سینہ چلو

0
15