عشق ہی جام ہے، عشق ہے ساقی
عشق ہی تام ہے، عشق ہے باقی
عشق سے دور ہے، رِجس و نِفاقی
عشق میں خاکی، ہو جائے آفاقی

0
20