| نایاب موتیوں کے خریدار گھٹ گئے |
| میرے حسین خواب رذیلوں میں بٹ گئے |
| کرنا تھا انتخاب شکم اور دل کے بیچ |
| ہم نے جبیں بچا لی مگر ہاتھ کٹ گئے |
| نایاب موتیوں کے خریدار گھٹ گئے |
| میرے حسین خواب رذیلوں میں بٹ گئے |
| کرنا تھا انتخاب شکم اور دل کے بیچ |
| ہم نے جبیں بچا لی مگر ہاتھ کٹ گئے |
معلومات