| گفتگو میں نہ لفظِ تو رکھیے |
| اعلیٰ معیارِ گفتگو رکھیے |
| اس کے مصحف کی دید سے پہلے |
| اپنی آنکھوں کو با وضو رکھیے |
| مجھ کو پڑھیے ذرا سلیقے سے |
| میرے چہرے کی آبرو رکھیے |
| گفتگو میں نہ لفظِ تو رکھیے |
| اعلیٰ معیارِ گفتگو رکھیے |
| اس کے مصحف کی دید سے پہلے |
| اپنی آنکھوں کو با وضو رکھیے |
| مجھ کو پڑھیے ذرا سلیقے سے |
| میرے چہرے کی آبرو رکھیے |
معلومات