| عید خوشیاں بانٹنے پھر، اے مسلماں! آگئی |
| تیرے دل میں تازہ کرنے پھر سے ایماں آگئی |
| مفلسوں کے گھر میں بھی ہوگا خوشی کا اب سماں |
| غم زدہ چہروں کو کرنے پھر سے شاداں آگئی |
| جانور کی بھی یہ قربانی ضروری ہے مگر |
| نفرتیں قرباں کرو سب عیدِ قرباں آگئی |

معلومات