| بنتِ حوا کے لئے بہترین نمونہ ہے بنتِ رَسول |
| مِیرے نزدِیک دُنیاوی فیشن ہیں سب فضُول |
| مُجھے شریعتِ اِسلام کے مطابق چاہیئے آزادِی |
| آزادِیِ طرزِ مغرب میں ہے صریحاً بربادی |
| مِیری رَگ رَگ میں بسی ہے حیا |
| مُجھے اَپنے اللہ ہی سے چاہیئے اِس کی جزا |
| جو بِہن، بیٹی پِہنتی ہے شرعی حجاب |
| جرات نہیں کوئی اُسے پِیش کرے گلاب |
معلومات