پاکستان کے آج تک جتنے آئے حُکمران
ماسوائے چند سب نے توڑا عوام کا مَان
غرباء پر کِسی نے نہیں دِیا دِھیان
سَب نے بنائے اَپنے عَالی شَان مَکان
اشرافِیہ کیا خوب کھیلتی ہے کھیل
عوام کو لَڑا کر اَپس میں رَکھتی ہے مِیل

0
39