| پرواز سے ہی طیر کے پر کھُلتے ہیں |
| اخلاص سے دُنیا کے ہنر چلتے ہیں |
| کیوں ماپتے ہوُ قد کے حوالے ہی سے |
| چابی سے محلات کے در کھلتے ہیں |
| پرواز سے ہی طیر کے پر کھُلتے ہیں |
| اخلاص سے دُنیا کے ہنر چلتے ہیں |
| کیوں ماپتے ہوُ قد کے حوالے ہی سے |
| چابی سے محلات کے در کھلتے ہیں |
معلومات