بات کوئی کر نہ پائے |
دیکھ کر ہم مسکرائے |
دام پھیلے ہر طرف تھے |
دام میں پھر ہم نہ آئے |
اس نے زلفوں کو سنبھالا |
کالے بادل پھر نہ چھائے |
غم بھی اس کے سب تھے جھیلے |
خوش نہ ہم سے ہو وہ پائے |
کھانے اس نے ہم سے کھائے |
ہم کو بس وہ چاہ پلائے |
GMKHAN |
بات کوئی کر نہ پائے |
دیکھ کر ہم مسکرائے |
دام پھیلے ہر طرف تھے |
دام میں پھر ہم نہ آئے |
اس نے زلفوں کو سنبھالا |
کالے بادل پھر نہ چھائے |
غم بھی اس کے سب تھے جھیلے |
خوش نہ ہم سے ہو وہ پائے |
کھانے اس نے ہم سے کھائے |
ہم کو بس وہ چاہ پلائے |
GMKHAN |
معلومات