| دو ٹوٹے پھوٹے لوگوں نے |
| ملتے ہی پہلا کام کیا |
| وہ شدت سے یوں ٹکرائے |
| کہ کرچی کرچی بکھر گئے |
| پھر عمر گزاری ساتھ مگر |
| وہ آج تلک نہ جُڑ پائے |
| دو ٹوٹے پھوٹے لوگوں نے |
| ملتے ہی پہلا کام کیا |
| وہ شدت سے یوں ٹکرائے |
| کہ کرچی کرچی بکھر گئے |
| پھر عمر گزاری ساتھ مگر |
| وہ آج تلک نہ جُڑ پائے |
معلومات