| قلم سے اپنی لکھتا ہوں شہِ ابرار کی باتیں |
| نہیں ہے زیب مجھ کو دلبر و دلدار کی باتیں |
| ۰ |
| مبارک ہو تمہیں یہ چاپلوسی کرنے کی عادت |
| میں شیداۓ محمدﷺ لکھتا ہوں سرکار کی باتیں |

معلومات