| عِید مُبارَک، عِید مُبارَک، عِید مُبارَک!!! |
| —— |
| عِید کے دِن بَس اُن کی خُوشیاں دیکھنے والی ہوتی ہیں |
| جو روزوں میں روز و شَب بَس لمبی تان کے سوتے ہیں |
| عِید مُبارَک، عِید مُبارَک، عِید مُبارَک کَہنے میں اور |
| عِید مَنانے میں وہ سَب سے آگے آگے ہوتے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات