ہمیں کر دے عطا مولا تو اس دستار کی برکت |
جہاں میں ہم کو مل جائے اسی دستار سے عزت |
یہ سنت ہے صحابہ کی یہ عالم کا بھی زیور ہے |
اسی دستار کو پہنے ہوئے دیں دین کی دعوت |

معلومات