اک عمر چاہیے ہے بنانے کو اک مقام
لوٹے ہے پل میں ایک ہی افواہ آبرو
۔
فرمان من تشا کا ہے اس بات پر گواہ
تب ہی بچے بچائے جب اللہ آبرو

3