ہر ادا ہے مثلِ پیغمبر بلند |
کیوں نہ ہو پھر پیکرِ شبر بلند |
جنگ کا میداں ہو یا میدانِ صلح |
ہر جگہ ہے ابنِ احمد سر بلند |
آج بھی ہے راج شاہِ خلد کا |
آج بھی ہے پرچمِ شبر بلند |
شاہد اہلِ شام مٹی ہو گئے |
پرچمِ شبر ہوا گھر گھر بلند |
ہر ادا ہے مثلِ پیغمبر بلند |
کیوں نہ ہو پھر پیکرِ شبر بلند |
جنگ کا میداں ہو یا میدانِ صلح |
ہر جگہ ہے ابنِ احمد سر بلند |
آج بھی ہے راج شاہِ خلد کا |
آج بھی ہے پرچمِ شبر بلند |
شاہد اہلِ شام مٹی ہو گئے |
پرچمِ شبر ہوا گھر گھر بلند |
معلومات