اس کی باتیں خوشبو ہیں |
اس کا لہجہ جادو |
جادو کے اثر میں ہوئ |
ساری عمر تمام |
اس کی آنکھیں جھیل ہیں |
اور جھیل کنارے |
بیٹھے بیٹھے |
آگئ ہے زندگی کی شام |
اس کی باتیں خوشبو ہیں |
اس کا لہجہ جادو |
جادو کے اثر میں ہوئ |
ساری عمر تمام |
اس کی آنکھیں جھیل ہیں |
اور جھیل کنارے |
بیٹھے بیٹھے |
آگئ ہے زندگی کی شام |
معلومات