نصیب چمکے عتیقؔ، تیرے لبوں پہ ذکرِ حبیب آیا
میں لکھتے لکھتے نبی کی نعتیں، خدا کے بے حد قریب آیا
قبول ہوں گی دعائیں ساری خدا سے مانگو نبی کا صدقہ
میں ان کا صدقہ ہی دے رہا ہوں پیامِ ربِّ المجیب آیا

0
1