تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
28 دسمبر 2024
قطعہ
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
چاند
چاند پر لوگ جانا چاہتے ہیں
اک نیا گھر بسانا چاہتے ہیں
دنیا کی جھنجھٹوں سے دور کہیں
پر سکون اک ٹھکانا چاہتے ہیں
0
1
معلومات
معلومات