| من کا آنگن خالی پن سے بھرا ہوا |
| کوئی تن جیسے سانسیں لیتا مرا ہوا |
| تیری یادیں میرے دل میں ہیں یوں چبھتی |
| کوئی ہیرا جیسے سونے میں جڑا ہوا |
| چاہوں بھی تو کرنا پاوءں بندآنکھ |
| کوئی ہو اس کےدر پرکب سے کھڑا ہوا |
| خود کو دیکھا آئینے میں تو یاد آیا |
| تربت پر اک پھول جو تھا رکھا ہوا |
| ساری رات آنسووں میں بیتی اور |
| دل کو میرے سکوں نہ ذرا ہوا |
| حق تلفی تو میری ہی تھی بہرحال |
| کہنے کو وہ تھا مجھ سے لڑا ہوا |
معلومات