| سفر ہے درپیش بہت مگر زمیں راس نہیں |
| کسی چھلاوے میں رکھو مجھے یقیں راس نہیں |
| نہ طرزِ تقدید ہے سہل نہ دوستی وقت سے ہے |
| ہزار ہا عشرتیں ہیں مگر! نہیں! راس نہیں |

معلومات