خشک پتوں کے جیسے بکھر جائیں گے |
تم نہ ہم کو ملے تو کدھر جائیں گے |
ساتھ تیرا اگر مل نہ پایا ہمیں |
ہم تو جاویدؔ ! جیتے ہی مر جائیں گے |
خشک پتوں کے جیسے بکھر جائیں گے |
تم نہ ہم کو ملے تو کدھر جائیں گے |
ساتھ تیرا اگر مل نہ پایا ہمیں |
ہم تو جاویدؔ ! جیتے ہی مر جائیں گے |
معلومات