کسی بھی فعلِ ناحق کی طرفداری نہیں کرتے |
منافق بن کے ہم اپنوں سے غداری نہیں کرتے |
میاں مومن ہیں ہم للکار کر لڑتے ہیں میداں میں |
جنابِ من کبھی ہم لوگ عیاری نہیں کرتے |

معلومات