کُچھ دوستوں کی سیاسی بصیرت پر جاؤں قُربان
جنکے حکمران ہیں زرداری، شریف اور فضل الرحمان
کُچھ میں سیاسی پُختگی کا اِس قدر ہے فُقدان
عمران کو بھی تصور کر لیتے ہیں روائتی سیاست دان

0
38