| یہ روشن ستارہ یہ پرچم ہلالی |
| سدا یہ رہے سب سے اونچا مثالی |
| کہ چھوڑو بھی تفریق اب یہ لسانی |
| اگر فصلِ گل ہے یہاں پر اگانی |
| خدارا مٹاؤ یہ ذہنی غلامی |
| ملے گا اسے پھر عروجِ دوامی |
| سلامت رہے پاک دھرتی ہماری |
| اسی سے ہے عاضی یہ رونق بھی ساری |
| عاصم منیر عاضی |
| یہ روشن ستارہ یہ پرچم ہلالی |
| سدا یہ رہے سب سے اونچا مثالی |
| کہ چھوڑو بھی تفریق اب یہ لسانی |
| اگر فصلِ گل ہے یہاں پر اگانی |
| خدارا مٹاؤ یہ ذہنی غلامی |
| ملے گا اسے پھر عروجِ دوامی |
| سلامت رہے پاک دھرتی ہماری |
| اسی سے ہے عاضی یہ رونق بھی ساری |
| عاصم منیر عاضی |
معلومات