کنویں کا مینڈک جسے سمجھتا ہے کُل کائینات
کبھی سمجھ نہیں سکتا اُس سے باہر کی بات
آنکھ کھولتے ہی مخصوص ماحول میں چڑھا پروان
باہر کی وُسعتوں سے ہمیشہ رِہتا ہے اَنجان

0
48