| پاکستان سے بے حَیائی کا خاتِمَہ چاہتی ہُوں- حَرِیم شاہ!!! |
| —— |
| جو بھی ہے وہ آپ کے زِیر و بَم سے ہے |
| جو بھی ہے وہ آپ کے بیش و کَم سے ہے |
| آپ سے تو عُرْیانی بھی شَرْماتی ہے |
| جو بھی ہے وہ آپ کے لُطْف و کَرَم سے ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات