کِسے تھی خبر کل والا واقعہ ہونا تھا |
سکول سے واپسی پر حادثہ ہونا تھا |
خبر سُنتے ہی ہوئے سب پریشان |
تصدیق ہونے تک لٹکی رہی جان |
آنسوؤں کا تھا جس قدر بھی ذخیرہ |
روانی کے ساتھ داڑھی پر جا گرا |
بیٹی کو بجا ہے مجھ سے گلِہ |
بات کرنے کا نہیں ہوا حوصلہ |
کِسے تھی خبر کل والا واقعہ ہونا تھا |
سکول سے واپسی پر حادثہ ہونا تھا |
خبر سُنتے ہی ہوئے سب پریشان |
تصدیق ہونے تک لٹکی رہی جان |
آنسوؤں کا تھا جس قدر بھی ذخیرہ |
روانی کے ساتھ داڑھی پر جا گرا |
بیٹی کو بجا ہے مجھ سے گلِہ |
بات کرنے کا نہیں ہوا حوصلہ |
معلومات