وہ خنجر گھونپ کر کہتا ہے
درد اتنے کون کس کے سہتا ہے
زخم پر مسکراتا ہے یہ جہاں
غم کا منظر خوشی میں رہتا ہے
دھوکہ دے کر وفا کی بات کرے
کیا ایسا پیار کا صلہ دنیا میں ہوتا ہے
جو تڑپتے ہیں دل کے سناٹے میں
ذہن میں جب موت کا فرشتہ ہوتا ہے

8