عام آدمی |
مال و دولت بنإ غنی ہوں میں |
محض اِک عام آدمی ہوں میں |
بات یہ ہے حضور غور طلب |
کیا یہ کم ہے کہ آدمی ہوں میں |
شہاب احمد |
۱۵ ستمبر ۲۰۲۵ |
عام آدمی |
مال و دولت بنإ غنی ہوں میں |
محض اِک عام آدمی ہوں میں |
بات یہ ہے حضور غور طلب |
کیا یہ کم ہے کہ آدمی ہوں میں |
شہاب احمد |
۱۵ ستمبر ۲۰۲۵ |
معلومات