سرِ بام تھا میرے خوابوں کا چاند آج
مہکتے رہے سارے من کے دریچے
برستے رہے یادوں کے گہرے بادل
سحر تک کھلے تھے سخن کے دریچے

0
9