عشق تو معصوم ہے |
آپ کو معلوم ہے |
پاس رہ کر بھی کوئی |
پیار سے محروم ہے |
بے بسی ہے زندگی |
آج کل محکوم ہے |
آیا تھا بازار میں |
شہر میں یہ دھوم ہے |
مشورہ دو آج کل |
کون ہے مظلوم ہے |
عشق تو معصوم ہے |
آپ کو معلوم ہے |
پاس رہ کر بھی کوئی |
پیار سے محروم ہے |
بے بسی ہے زندگی |
آج کل محکوم ہے |
آیا تھا بازار میں |
شہر میں یہ دھوم ہے |
مشورہ دو آج کل |
کون ہے مظلوم ہے |
معلومات