جس دیس میں ٹھگ،  لٹیرے بن جائیں حاکم
ووٹ کے ذریعے جد وجہد سب پر ہے لازم
سپاہی بیچارہ تو روزانہ بارڈر پر دیتا ہے جان
جرنیل بیرون مُلک بناتے ہیں محلات عالی شان
اشرافیہ کے لئے رات کو بھی کُھولی جاتی ہے عدالت
مگر عوام کو انصاف دینے کی کوئی نہیں کرتا جسارت
نوجوان نسل ڈگریوں کے باوجود رہے بے روزگار
بیوروکریسی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی رہے صاحب اقتدار

0
17