| ہمارے محمد پیارے محمد |
| بڑی شان والے ہمارے محمد |
| محمد تا قائم ہیں سارے محمد |
| خدا کو پیارے ہیں سارے محمد |
| بنی جس کے صدقے خدا کی خدائی |
| وہی آمنہ کے دلارے محمد |
| جسے سامنا ہو اگر مشکلوں کا |
| تو بچنے کی خاطر پکارے محمد |
| بچانے کی خاطر کھڑے ہیں وہ عابدؔ |
| سمندر ہے دنیا کنارے محمد |
معلومات