| میں جینا مرنا چاہتا ہوں بحیثیت گُمنام |
| گھر و قبر کے کتبے پر نہ لکھا ہو کوئی نام |
| زِندگی میں مِحنت اور لگن سے کیا ہوا کام |
| عموماً مرنے کے بعد ہی ہوتا ہے عوام زدِعام |

معلومات